ایر کنڈیشنڈ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ بند جگہ جہاں ایک آلے کے ذریعے ہوا کی حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر لیا جاتا ہے، ٹھنڈا کیا ہوا (کمرہ وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ بند جگہ جہاں ایک آلے کے ذریعے ہوا کی حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر لیا جاتا ہے، ٹھنڈا کیا ہوا (کمرہ وغیرہ)۔